پکا حساب کتاب

اصل اکاؤنٹنگ، لیکن ویسے دکھے جیسے آپ کھاتہ پڑھتے ہیں۔

جنرل کھاتہ، کیش بک، بینک بک، پارٹیوں سے لینا، پمپ کو دینا، ملازم اور پارٹنر کے کھاتے، اور مہینہ بند کرنے کی سہولت تاکہ بند مہینہ بند ہی رہے۔

  • جنرل کھاتہ، کیش بک، بینک بک
  • پارٹیوں سے لینا اور پمپ کو دینا
  • بند مہینے میں تبدیلی نہیں
  • کھاتہ والا طریقہ یا اکاؤنٹنٹ والا طریقہ

ویسے ہی پڑھیں جیسے آپ کا منشی پڑھتا ہے

اندر پکا ڈبل انٹری حساب چلتا ہے۔ سکرین پر آپ جانا پہچانا کھاتہ یا بینک اسٹیٹمنٹ والا طریقہ چن سکتے ہیں، یا اکاؤنٹنٹ والا۔ رقم وہی، طریقہ جو آپ کو آسان لگے۔

بند مہینہ بند ہی رہتا ہے

حساب ملا کر مہینہ بند کر دیں، پھر کوئی غلطی سے بھی اس مہینے کی انٹری نہیں بدل سکتا۔